20 اگست 2013 - 19:30
لائن آف کنڑول پر پاکستانی فوج کا کیپٹن ہلاک

لائن آف کنڑول پر اسکردو کے نزدیک شکما سیکٹر میںہندوستان اور پاکستانی فوج کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں پاکستانی فوج کا ایک کیپٹن ہلاک اورایک جوان زخمی ہوگیا ہے۔

ابنا: پاکستان کےعسکری ذرائع کے مطابق گذشتہ شب ہندوستانی اور پاکستانی  فوج کے درمیان اسکردو کے نزدیک شکما سیکٹر میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں پاکستانی فوج کا کیپٹن سرفراز ہلاک ہوگیا جبکہ ایک جوان یٰسین شدید زخمی ہوگیاہے۔

.......

/169